• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو تیسری پوزیشن کے میچ میں بھی شکست


ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 قومی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی۔ 

ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت تیسری پوزیشن کے لیے مدِ مقابل آئے۔ 

اس سنسنی خیز مقابلے کو بھارت نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سے جیت کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

واضح رہے کہ پانچ میچوں کے اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم چوتھے نمبر پر آئی ہے۔ 

میزبان بنگلادیش کی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 میں پانچویں پوزیشن ہے۔ 

تازہ ترین