• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی: خاتون کے 4 نومولود بچے انتقال کرگئے

میانوالی کی تحصیل حافظ والا میں خاتون کے ہاں پیدا ہوئے 4 نومولود بچے انتقال کرگے۔

ذرائع تحصیل اسپتال حافظ والا کے مطابق خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے 4 بچے انتقال کرگئے ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق چاروں بچے چند روز پہلے ایک خاتون کے ہاں ہوئے تھے۔

ذرائع اسپتال کے مطابق انتقال کرنے والے چاروں بچوں میں غذائیت کی کمی تھی، اسی وجہ سے وہ انتقال کرگئے۔

تازہ ترین