• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان: ایرانی حکام نے 39 پاکستانیوں کو لیویز کے حوالے کردیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

تفتان سرحد پر ایرانی حکام نے 39 پاکستانیوں کو لیویز حکام کے حوالے کردیا ہے۔ 

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حوالے کیے گئے 39 پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے تھے۔

حکام نے بتایا کہ تمام گرفتار افراد کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین