تفتان (آن لائن )ایرانی سیکورٹی فورسز نے 52 پاکستانیوں کو راہداری گیٹ پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا جو غیرقانونی طریقے سے ایران کے راستے روزگار کیلئے یورپ جاناچاہتے تھے ۔
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی سےمبینہ زیادتی کاملزم گرفتار کرلیا گیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں سے زائد فروخت کا نوٹس لے لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امن و امان کی صورتحال پر اجلاس میں کومبنگ آپریشن مستقل جاری رکھنے کا حکم دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں عبدالصمد کی انجری کے بعد حسن نواز کی واپسی ہوگئی۔
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار نے ہائیکورٹ کی سیکٹر جی 10 منتقلی کی حمایت کر دی، ڈسٹرکٹ بار کے صدر اور سیکریٹری نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے نام خط لکھ دیا۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ اپنی سیاسی موت کے پروانے پر خوشدلی سے دستخط کرکے آیا ہوں۔
جاپان نے پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کےلیے 35 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے کالعدم انتہاپسند جماعت سے ہتھیار اور بلٹ پروف جیکٹس برآمد کیے اور 92 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد جو بھی قانونی کارروائی کرنی ہوگی ہم کریں گے
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ امن سے متعلق منظور ہونے والی قرارداد پر اسرئیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پُرعزم ہے، اجلاس میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔
انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزمان نے خود کو وزارت تجارت کا اہلکار ظاہر کیا، گرفتار ملزمان بین الاقوامی پرواز سے وزٹ ویزے پر ازبکستان جا رہے تھے۔