• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت درخواست پر دلائل 18 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت درخواست پر دلائل 18 جنوری تک ملتوی ، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر آصف علی زرداری وغیرہ کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بریت درخواست پر دلائل نہ ہوسکے۔

تازہ ترین