• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی


وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں  موجود برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی۔

عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام کی ہے۔

خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتا ویڈیو میں ایک پہاڑ کے نیچے کھڑا نظر آرہا ہے۔

اس نایاب فوٹیج میں موجود برفانی چیتا دھاڑتا ہوا بھی نظر آرہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید