• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری جائیدادیں بیچنے کیلئے نجکاری کمیشن کا معاہدہ


سرکاری جائیدادیں بیچنے کے لیے نجکاری کمیشن نے ایک کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے۔

نجکاری کمیشن نے فنانشل ایڈوائزری کنسورشیم میسرز ایج ایل بی اعجاز اینڈ کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری کمیشن محمد میاں سومرو نے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

اعلامیے کے مطابق اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں وفاقی سیکریٹری حسن ناصر جامی سمیت اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔

اعلامیے کے مطابق سرکاری جائیدادوں کی نیلامی وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق ہوگی۔

تازہ ترین