• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آئندہ ماہ خضدار کچلاک موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(حنیف خالد)بلوچستان کی خضدار کچلاک330کلومیٹر طویلN-25کے تعمیراتی کام کا افتتاح وزیراعظم کریں گے۔ یہ اہم قومی شاہراہ کو چار رویہ کیا جائے گا اس پر81ارب 58کروڑ 22لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ یہ چار لین کی موٹروے ہوگی۔ کیرج وے کی چوڑائی 7.3میٹر ہوگی دونوں طرف تین تین میٹر کے شولڈر ہونگے۔

تازہ ترین