• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کے بیٹے کی منگنی، تقریب میں صدر سمیت وفاقی وزراء شریک


گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں صدر مملکت اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب کا اہتمام گورنر ہاؤس کے لان میں کیا گیا۔

تقریب میں صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منگنی کی تقریب میں خاندان کے افراد اور عزیز و اقارب بھی شریک ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید