• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کا پانچواں دن

جماعت اسلامی کے دھرنے کا پانچواں دن
جماعت اسلامی کے دھرنے کا پانچواں دن

بلدیاتی نظام کیخلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے، صبح سویرے شرکاء نے درس قرآن اور دعا کا بھی اہتمام کیا۔

جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے شرکاء رات میں کمبل اور رضائیاں لیکر دھرنے میں پہنچے اور رات سندھ اسمبلی کے باہر گزاری۔

صبح سویرے دھرنے کے مقام پر شرکاء نے درس قرآن اور دعا کا بھی اہتمام کیا۔

گزشتہ روز دھرنے میں خواتین کا سیشن ہوا جس میں بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کی خواتین کارکنان نے شرکت کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید