حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جے یو پی (نورانی) کے ترجمان کے مطابق حضرت خواجہ شاہ مفتی محمد محمود الوری کا سالانہ عرس 20مئی برروز جمعۃالمبارک صبح 10بجے تا رات10بجے مزار نزد بلال مسجد جامشورو روڈ میں منعقد ہوگا‘ عرس کی تقریب سے آستانہ عالیہ رکنویہ محمودیہ کے سجادہ نشین‘جمعیت علماءپاکستان (نورانی )و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر خطاب کریں گے۔