• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری حادثے میں جاں بحق گوجرانوالہ کے محمد اشفاق کی ویڈیو


مری حادثے میں جاں بحق ہونے والے گوجرانوالہ کے محمد اشفاق کی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں محمد اشفاق کو دوستوں کے ساتھ مری کی برف باری میں انجوائے کررہے ہیں۔

بھائی شہزاد نے محمد اشفاق سے متعلق بتایا کہ وہ لاہور میں سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اشفاق دفتر کے 2 دوستوں کے ساتھ مری گیا تھا، بھائی نے آخری بار جمعرات کو گھر کے ٹیلیفون پر بات کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید