• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئیڈن کی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار

فوٹو فائل
فوٹو فائل

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ترجمان کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہی ہیں۔

سوئیڈن کی وزیراعظم کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن حکومتی امور گھر سے انجام دیں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید