رہنمایانِ گرامی عیش کرتے ہیں یہاں
رہنمایانِ گرامی کا نہ غم کھایا کرو
اصل میں تو قوم کے حالات ہیں افسوس ناک
قوم کے حق میں دعائے خیر فرمایا کرو
پاکستان نے 2030 تک ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے
نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ مسافر، ملٹری اور پرائیوٹ جیٹس کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال برطانوی شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔
جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے مطابق ایسے اقدامات نہ صرف خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں بلکہ معاشرے میں خوف اور عدم تحفظ کے ماحول کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
صدر نے دانش اسکولز اتھارٹی بل صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر نظرِثانی کے لیے وزیراعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور خودکشی کی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 447 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
جسٹس طارق جہانگیری نے 3 سینئر وکلاء پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی
69 سالہ بورس گرمن اور ان کی اہلیہ 61 سالہ صوفیہ نے حملہ آور کو گرایا اور بندوق چھینی۔
آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والے حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اثاثوں کی چوری، دہشتگردی اور اسمگلنگ کی وجہ سے وینزویلا حکومت کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔
ہمیں بتایا گیا ہے کہ بی بی ایل میں جن کھلاڑیوں کے معاہدے ہوئے ہیں وہ پورا سیزن کھیلیں گے: ٹوڈ گرین برگ
عرب دنیا تاریخ کے چند امیر ترین خاندانوں کا گھر ہے اور بہت سے عرب خاندان جو اپنی پرتعیش طرز زندگی کی وجہ سے مشہور ہیں طاقت اور اثر و رسوخ کی عالمی علامت کے طور پر بھی ابھرے ہیں۔
جب ہم زمین سے سورج کو دیکھتے ہیں تو یہ ہمیں عموماً پیلا، نارنجی یا حتیٰ کہ سرخ دکھائی دیتا ہے، بلاخصوص طلوع اور غروبِ آفتاب کے وقت۔ یہ تبدیلی دراصل ایک سائنسی عمل کی وجہ سے ہوتی ہے جسے ریلے اسکیٹرنگ (Rayleigh Scattering) کہا جاتا ہے۔