• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف اور سکھن میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سکھن اور شاہ لطیف پولیس نےمبینہ پولیس مقابلوں کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فونز، 10200نقد رقم اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے ۔