• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے 3 ہزار ارکان برطرف کردیئے

کراچی (نیوز ڈیسک) طالبان نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے 3 ہزار کے قریب ارکان کو برطرف کردیا۔ افغانستان کی وزارت دفاع کے تخلیص کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے بتایا ہے کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث 2790 ارکان کوبرطرف کیاجاچکا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ برطرف ارکان کرپشن، منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھے جبکہ کچھ برطرف ارکان کے دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید