• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی اور فرانس سمیت یورپ بھر میں کورونا ویکسی نیشن کیخلاف مظاہرے

برلن (جنگ نیوز )جرمنی اور فرانس سمیت یورپ بھر میں کورونا ویکسینیشن کیخلاف مظاہرے کیے گئے ،ہزاروں مظاہرین نے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں اور حکومت سے تجا ویز واپس لینے کا مطالبہ کیا، تفصیلات کے مطابق اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عائد پابندیوں اور لازمی کورونا ویکسینیشن کے خلاف جرمنی، فرانس، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک میں مظاہرے کیے گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید