• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا میں 14سالہ ماحولیاتی کارکن کو قتل کر دیا گیا

پیرس (اے ایف پی )کولمبیا میں 14سالہ ماحولیاتی کارکن کو قتل کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک 14سالہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے کام کرنیوالے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔اے ایف پی کے مطابق برینر ڈیوڈ ہلاک ہونیوالے 2افراد میں سے ایک تھے، جن کو ایک دیہی علاقے میں پیٹرولنگ کے دوران ہلاک کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید