ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔
سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے ہدایت کر دی گئی۔
نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاک افغان جنگ بندی ہی نہیں پائیدار تعلقات خطہ کی ضرورت ہے۔
یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کی گئی ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق 3 قیدیوں کو دل کی تکلیف پر امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا
اسموگ کے اثرات لاہور، قصور، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ تک پھیل چکے ہیں
پولیس کا کہنا تھا کہ جاں حق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
نائیک سیف علی جنجوعہ نے 1948 کی جنگ میں غیر معمولی بہادری، جرات اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا
پولیس کے مطابق ملزمان پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر فائق، کارکن اسماعیل اور ساجد کے قتل میں مطلوب تھے۔
کراچی سمیت مختلف شہروں میں امیدوار امتحانی مراکز پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
انہوں نے شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ناتھا خان سمیت مختلف مقامات پر بھی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان نے افغان طالبان کو دہشتگردی کی روک تھام کے لیے جامع پلان دیدیا ہے۔
پاک میرینز میں جدید ترین 2400 ٹی ڈی ہوور کرافٹس کے 3 یونٹس کو باضابطہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 22واں سنڈیکیٹ اجلاس ہفتہ کو ہوا۔
سیکیورٹی فورسز نےگزشتہ روز (24 اکتوبر کو) ایک بڑی دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔