کُرسی کبھی خوشی سے کوئی چھوڑتا ہے کیا
گو ہر طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی
مت پوچھئے سرُور مئے اقتدار کا
’’چُھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی‘‘
بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں 30 سال سے زائد عمر قید کاٹنے والے مجرم کی رہائی کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مستعفی نہیں ہو رہے نہ ہی اُنہیں کوئی ہٹا سکتا ہے،حمزہ شہباز شریف اپنی آئینی اور قانون مدت پوری کریں گے۔
سویڈن کی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سویڈن اور فن لینڈ نیٹو اتحاد کی رکنیت کیلئے درخواست آج جمع کرائیں گے
سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا بہت کم ذخیرہ ایمبولینس جیسی ضروری خدمات کے لیے جاری کیا جا رہا ہے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگانے کے معاملے میں ٹک ٹاکر ڈولی کو گرفتارکرنے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کروانے کی ٹریننگ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں 157 اور 158 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہمیشہ باؤلنگ کرتا تھا۔
اسلام آباد میں شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والی خاتون کراچی سے گرفتار کرلی گئیں۔
جامعہ کراچی میں ہوئے خود کش دھماکے بعد سیکیورٹی کے نام پر طلبہ کی مشکلات میں زور بروز اضافہ ہو رہا ہے، گاڑیوں کو داخلے سے روکا جارہا ہے اور جامعہ کے باہر بنائی گئی پارکنگ بھی غیر محفوظ ہوگئی ہے
اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے مداحوں کو ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ میں واپس آئیں گے
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کو جانا ہی ہے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشی خان کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو غرور نے ڈبویا ہے۔
سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگرد صدر دھماکے میں بارودی مواد سے لیس سائیکل کھڑی کرنے والا تھا۔