• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت نہم سائنس گروپ کی مارک شیٹس آج سے جاری ہوں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سال 2021ء ایس ایس سی پارٹ ون (جماعت نہم) سائنس گروپ کی مارک شیٹس 26جنوری   سے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے،  شیڈول کے مطابق 26جنوری کو نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد، جمعرات27جنوری کو جمشید ٹاؤن، گلشن اقبال، شاہ فیصل کالونی، 28جنوری کو لانڈھی، کورنگی، ملیر،بن قاسم اور 29جنوری کو لیاری، کیماڑی، بلدیہ ٹاؤن، سائٹ، اورنگی ٹاؤن،گڈاپ، صدر کی مارک شیٹس حاصل کی  جاسکتی  ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید