• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایم ڈی ایچ آرڈی واٹر بورڈ نسیم خان ریٹائر ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ایچ آرڈی واٹر بورڈ محمد نسیم خان مدت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ایم ڈی انجینئر اسداللہ خان نے کہا کہ محمد نسیم خان کی اپنے ادارے کے لئے کی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید