• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ 4 روزہ نجی دورے پر امریکا روانہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 4 روزہ نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس نے سید مراد علی شاہ کی امریکا نجی دورے پر روانگی کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سید مراد علی شاہ 9 فروری بروز بدھ واپس کراچی پہنچ جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید