• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کنگز کو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں،محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ  کراچی کنگزکو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ کراچی کنگز کی ٹیم بہت کمزور نظر آرہی ہے۔

محمد زبیر نے کہا کہ جب میچ جیت جاتےہیں تو سب فیصلے اچھے لگنے لگتے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن  نے کہا کہ 20فیصد لوگ اپنی شادی سے خوش نہیں ہوں گے۔

 محمد زبیر نے کہا کہ 60 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف ایک نشہ ہیں۔

قومی خبریں سے مزید