• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بارڈر ملٹری پولیس نے 132 سال بعد نئی تاریخ رقم کردی

پنجاب بارڈر ملٹری پولیس نے 132 سال بعد نئی تاریخ رقم کردی۔ پہلی خاتون اہلکار کو قبائلی علاقے کی فورس کا حصہ بنادیا۔

شازیہ بی بی کا کہنا ہے کہ اسے اہلکار بھرتی ہونے پر فخر ہے اب قبائلی خواتین کا حوصلہ بلند ہوگا۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شازیہ بی بی کو (بارڈر ملٹری پولیس) راجن پور میں تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ہماری خواتین ہر میدان میں مقابلہ کرسکتی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید