• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا نے فن لینڈ کو شکست دیکر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

Canada Defeats Finland In World Hockey Championship
کینیڈا نے فن لینڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ماسکو میں کھیلے گئے میچ کے آغاز پر ہی کینیڈا نے زبردست کھیل پیش کیا۔

فن لینڈ کی ٹیم کئی بار کوششوٕں کے باوجود کوئی بھی گول نہ کرسکی۔ حالانکہ اس سے قبل گروپ میچ میں فن لینڈ نے کینیڈا کو چار صفر سے شکست دی تھی۔

اس طرح کینیڈا دوسرے بار ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ ٹائٹل جیتنے کے بعد کینیڈا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی لے کر خوب جشن منایا۔
تازہ ترین