جہانگیر ترین علاج کے غرض سے لندن گئے ہیں، وہ برطانیہ میں طبی معائنہ کرائیں گے۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین ایک ہفتہ لندن میں رہیں گے، اس سے قبل جہانگیر ترین ایک ہفتہ لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہے۔
خیال رہے کہ گزشہ روز جہانگیر ترین ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن کے لیے روانہ ہوئےتھے۔