• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے  عدم اعتماد تحریک سے متعلق وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے معاملات درست کرتی ہے تو ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جمہوریت کا تقاضا ہے جس کے پاس جہاں جتنا مینڈیٹ ہو اسے اتنا اختیار ملنا چاہیے۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ  وزیراعظم سے کئی بار سنجیدگی دکھانے کی درخواست کی، حکومت اپنے معاملات میں غافل نظر آئی تو عدم اعتماد کی تحریک پر ہمارے آپشنز کھلے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید