• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عروہ حسین اور فرحان سعید طویل عرصے بعد ایک ساتھ منظرِ عام پر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید طویل عرصے بعد ایک ساتھ منظرِ عام پر آئے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباسی نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی چند تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کیں ہیں۔زارا نور کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں فرحان سعید کو گنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اسی طرح ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں عروہ حسین کی جھلک بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

دل لگی سے مزید