• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر


وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔ 

اس میں فیصل جاوید نے تحریر کیا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا ہے۔

اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال پر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وہ کھڑے ہوئے ہیں، آخری بال تک لڑیں گے۔

قومی خبریں سے مزید