• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے آج ہلڑبازی کا منصوبہ بنایا ہے، سعد رفیق


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے آج مرکز میں ہلڑ بازی کا منصوبہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ بھی باہر آنا چاہتے ہیں، لیکن ہم نے انہیں روکا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں 200 کا نمبر کراس کرگئے ہیں، عمران خان کے امیدوار کو کچھ سمجھ نہیں آرہا۔

لیگی رہنما نے کہا کہ جماعت اور قیادت اہم ہوتی ہے مگر ریاست سے اہم کوئی نہیں ہوتا، پاکستان سب سے اوپر ہے، سیاسی مفادات، دھڑے بندی، گروپ بندی اس سے بہت نیچے ہے۔

قومی خبریں سے مزید