• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں اکثرنجی سکول کھلے رہے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب کے احکامات کے باوجود گوجرانوالہ ضلع بھر کے نجی سکولوں کی اکثریت کھلی رہی  جبکہ سکولوں کی چیکنگ کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں بھی  غیرمتحرک رہیں  ،نجی سکولز مالکان کا کہنا ہے کہ 6جون سے پہلے چھٹیاں نہیں کی جاسکتیں ادھر ای ڈی او ایجوکیشن صہیب عمران نے بتایا کہ جو سکول حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے زبردستی کھولے جائیں گے انہیں سیل کر دیا جائے گا نیز سکول مالکان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
تازہ ترین