• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا، ملک سمندر کاسی

کوئٹہ(پ ر)قومی جسٹس پارٹی کے چیئرمین ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سبراہی میں قائم بینچ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس تاریخی فیصلے سے آئین و قانون کی حکمرانی بول بالا ہوا ہے اور ملک میں نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا ہے اس فیصلے پر ہم سپریم کورٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید