• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کی جانب سے کھلی کچہری 27 اگست کوہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے نیب کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد 27 اگست کو صبحبجےنیبکے دفتر واقع شاہراہ گلستان کوئٹہ کینٹ میں کیا جائے گا صرفایسی مصدقہ شکایات جو نیب کے دائرہ کار پر پورا اُتر تی ہوں اُن پرقانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ایسی شکایات پر کارروائی سے قبل شکایات کنندگان سے بیان حلفی اسٹامپ پیپر پر لیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید