• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ زاید ہسپتال کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ا افغان باشدے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیخ زید ہسپتال کے قریب دو افراد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد ان پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے فائرنگ سے دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دونوں افغان باشدے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید