• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے روس کی 2 بڑی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا نے روسی جہاز ساز اور ہیروں کی کان کنی کرنے والی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے روس کی یونائیٹڈ شپ بلڈنگ کارپوریشن، الروسا ڈائمنڈ مائننگ کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا کہ بلیک لسٹ روسی کمپنیوں کی امریکی مالیاتی نظام تک رسائی بھی روک دی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید