• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی اورذیلی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس کل چمن میں ہوگا

کوئٹہ(آئی این پی ) اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کلی بروز ہفتہ صبح 9 بجے چمن کی ضلعی کابینہ ، تحصیل کابینہ ، صوبائی کونسل کےارکان تمام حلقوں کے چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین ، بنیادی یونٹ ، صدور سیکرٹریز پشتون ایس ایف ، نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے مشترکہ اجلاس بمقام باچا خان مرکز چمن میں خصوصی شرکت کریں گے ۔ 
تازہ ترین