• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،غیر حاضری پر ڈسپنسر معطل

گجرات (نمائندہ جنگ) ای ڈی اوہیلتھ ڈسٹرکٹ گجرات ڈاکٹرعابدمحمودغوری کا میجرشبیرشریف شہید ہسپتال کنجاہ کا دورہ، ہسپتال کے انتظامات اور سٹاف کی حاضری چیک کی، ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈسپنسر فضل عباس کو معطل کردیا۔
تازہ ترین