• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں کےلیےمتعلقہ اداروں سےبات کرنے پراتفاق ہوگیا۔

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات ہوگئے جن میں جعلی ڈومیسائل کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق ہوا۔

ایم کیوایم نے بلدیاتی قانون متفقہ طور پر منظورکرانےکا مطالبہ کیا۔

ایم کیوایم نے  بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔

اس حوالے سے دونوں سیاسی جماعتوں نے کمیٹیاں بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید