• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا

کراچی کے علاقے سعودآباد سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا.

مبینہ نکاح نامہ کے مطابق کراچی کی نمرہ کاظمی کا نکاح ڈیرہ غازی خان میں 18 اپریل کو کروایا گیا۔

مبینہ نکاح نامہ کے مطابق نمرہ کا نکاح تونسہ کے رہائشی نجیب شاہ رخ خان سے کروایا گیا۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ  نمرہ 20 اپریل کو سعودآباد سے لاپتہ ہوئی تھی، نمرہ نے نکاح نامے کے لیے اپنی عمر 18 سال بتائی۔

قومی خبریں سے مزید