کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے شبہے میں 2 نامعلوم افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔
پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کر دی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یاسین رشتے کی بات چیت کے لیے لڑکی کے گھر گیا ہوا تھا، ممکنہ طور پر گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن دنیا بھر کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کونسل ہے۔
پاکستان اور مصر نے امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی دن کہا تھا کہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں۔
مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ گاڑی کی واپسی کا تقاضا کیا تو باپ بیٹا ٹال مٹول کرتے رہے، اس دوران ملزمان نے گاڑی شعیب شارق نامی شخص کے حوالے کر دی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خلفشار میں گرے ہوئے ممالک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، ہمیں موقع ملا ہے کہ تاریخ میں اپنا مقام بنائیں۔
مشرق وسطیٰ میں بحران کے سبب کراچی پورٹ شپنگ کیلیے مرکز توجہ بن گئی ہے۔ کراچی پورٹ نے رواں ماہ کے صرف 24 دنوں میں گزشتہ پورے سال کی ٹرانس شپمنٹ سے زائد ٹرانس شپمنٹ کنٹینرز ہینڈل کیے۔
پاکستان کو عالمی بینک سے تقریبا 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملنے والی رقم توانائی منصوبے پرخرچ کی جائےگی۔
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ موبائل فونز کی خریداری کیلئے قومی خزانے سے رقم استعمال نہیں ہوگی، ڈیجیٹل پیمنٹس کے فروغ اور ڈیٹا انٹری کیلئے اوگرا ڈیش بورڈ کو فعال کرے گا۔
ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر جعلی اکاؤنٹ سے جاری جھوٹے بیان کی نشاندہی کردی۔
کوہاٹ کے علاقہ کالو بانڈہ میں جائیداد کےتنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے دلوں میں آزادی کی تمنا ہے، قاسم خان سے منسوب جھوٹی باتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی صورتحال پر وفاقی وزراءکو سراہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،