ایران میں ایرانی نژاد سوئیڈش شہری کی سزائےموت پر21 مئی کو عملدرآمد ہوگا۔
اس حوالے سے تہران سے ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ احمد رضا کو اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2017 میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
ادھر دوسری جانب سے تہران سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایرانی نژاد سوئیڈش شہری احمد رضا جلالی کو ایران میں اپریل 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔