گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ منعقد ہوا، اجلاس میں 8مختلف عمارتوں بشمول 3پٹرول پمپس، ایک شو روم، 2ہسپتالوں اور ایک سکول کے نقشہ جات پیش کئے گئے تاہم کمیٹی نے غور و حوض کے بعد 4نقشہ جات کی منظوری دے دی۔