• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل،18ملزموں کی رہائی کاحکم

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 18ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا، سینئر سول جج محمد اختر بھنگو، سول جج محمد مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار، ڈسٹرکٹ بروبیشن آفیسر، سپرنٹنڈ نٹ جیل منصور اکبر اوردیگر انکے ہمراہ تھے۔ 
تازہ ترین