• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور سبی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سکھر، مٹھی اور تربت میں 45، بہاولپور، ملتان اور نوابشاہ میں 44، لاہور میں 41 اور پشاور میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

اسلام آباد میں 38، کوئٹہ میں 37، گلگت میں 36، کراچی میں 35 اور لیہہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید