• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ہوت اور سینئر کارکن علی نواز بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 15 مئی کو تاریخی استقبال کرکے تاریخ رقم کرینگے اور سب سے بڑا قافلہ لیاری سے کراچی ائیرپورٹ پہنچے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید