• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر امیر شیخ کو IG پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا

ڈاکٹر امیر احمد شیخ
ڈاکٹر امیر احمد شیخ 

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کردیا گیا ہے۔ 

اس سلسلے میں گورنمنٹ آف پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید