• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان محمد علی شاہ میموریل فٹ بال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیشنل بینک ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کراچی یونائیٹڈ اور کراچی واٹر بورڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔  ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں کراچی یونائٹیڈ نے گلشن اتحاد کو4-0سے شکست دی۔
تازہ ترین