• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کا دعویٰ غلط، شہباز حکومت کو اب بھی 174 ارکان کی حمایت حاصل ہے، پارلیمانی ذرائع

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) پارلیمانی ذرائع نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے اس دعوے کو غلط قرار دیا ہے کہ قومی اسمبلی میں ن لیگ کے 3 ارکان ساتھ چھوڑ چکے اور قومی اسمبلی میں شہباز حکومت کے پاس 171 ووٹ رہ گئے جبکہ حکومت بنانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کیلے کم سے کم 172 ووٹ ہونا ضروری ہیں۔

 10 اپریل کو عمران خان کیخلاف عدم اعتماد تحریک میں شہباز شریف کے پاس 174 ووٹ تھے۔

اہم خبریں سے مزید