کراچی (پ ر )شہر میں بلند عمارتوں پر بل بورڈزکی بھرمار،شہریوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ اس سلسلے میں شہریوں نے سینئر ڈائریکٹر ایڈورٹائزنگ ،سائن بورڈ و بل بورڈز کے نام ایک درخواست میں کارروائی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہےکہ سپریم کورٹ نے بلند عمارتوں پر سائن بورڈز وبل بورڈز لگانے کیخلاف واضع فیصلہ دیا ہے۔